چین کا ایران کے حقوق کے تحفظ کا اعلان، ہرمز کھولنے پر بھی زور دے دیا
بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات میں کہا ہے کہ بیجنگ ایران کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے تعاون جاری رکھنے کو تیار ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق وانگ یی نے بدھ کو بیجنگ میں عباس عراقچی سے ملاقات کے دوران […]