چین کی پاکستان کو غربت کے خاتمے کی پیشکش، تعاون بڑھانے کا اعلان
فیصل آباد: چین کی پاکستان کو غربت کے خاتمے کی پیشکش سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زئی ڈونگ نے کہا ہے کہ چین غربت کے خاتمے، زراعت، تعلیم، ٹیکنالوجی ٹرانسفر اور پیشہ ورانہ تربیت کے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کے لیے تیار ہے۔ ایک تقریب سے خطاب […]