ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا
لاہور(نیوز ڈیسک)سوشل ایکٹوسٹ اور ماہر نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر سے خلع لینے کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نبیحہ علی نے اپنے وکیل چوہدری مدثر ایڈووکیٹ کی وساطت سے خلع دائر کی۔ انہوں نے عدالت کو موقف پیش کیا کہ ان کے شوہر، حارث […]