گلگت بلتستان میں معروف چوٹی K6 سرکرنے کی مہم کے دوران فرانسیسی کوہ پیما پہاڑی تودے کی زد میں آ کر جاں بحق
گلگت بلتستان(نیوز ڈیسک)ضلع گانچھے کی خوبصورت مگر دشوار گزار کاندے نانگمہ ویلی میں واقع قراقرم کی معروف چوٹی K6 سر کرنے کی مہم کے دوران ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 40 سالہ فرانسیسی کوہ پیما پیریل گیلوم چڑھائی کے دوران اچانک آنے والے، برفانی اور پتھروں کے تودے کی زد […]