کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا
لزبن: کرسٹیانو رونالڈو ورلڈ کپ 2026 کے حوالے سے بڑا اعلان سامنے آ گیا ہے۔ پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے تصدیق کی ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 ان کے شاندار بین الاقوامی کیریئر کا آخری عالمی ٹورنامنٹ ہوگا۔ اسپین کے خلاف پری کوارٹر فائنل سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے […]