رونالڈو اور جورجینا نے شادی سے پہلے کیا اہم معاہدہ کیا؟
فٹ بال اسٹار رونالڈو اور جورجینا نے شادی سے قبل اپنے مالی اور جائیداد کے معاملات واضح رکھنے کے لیے ایک اہم قانونی معاہدہ کیا ہے۔ پرتگالی میڈیا کے مطابق دونوں نے شادی سے ایک روز قبل لزبن میں معاہدے کو حتمی شکل دی۔ رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اور جورجینا روڈریگیز نے 10 اگست […]