200یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے بڑی خبرآگئی
فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کو اہم ہدایت جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے بجلی کے بل پر موجود کیو آر کوڈ کے ذریعے تصدیقی عمل جلد مکمل کرلیں، بصورت دیگر انہیں حکومتی سبسڈی سے محرومی کا سامنا کرنا […]