بلاول بھٹو کا میرپور کے عوام کے نام پیغام، کشمیریوں سے بذریعہ ووٹ فیصلہ کرنے کی اپیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ میرپور کے عوام کے لیے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری خود کریں تو گھروں سے باہر نکلیں۔ انہوں نے […]