آج تک خاتون کرکٹر نے مرد کرکٹر کے بارے میں کہا؟ ثناء میر خواتین ٹیم پر تنقید کرنیوالوں پر برہم
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر قومی ویمن ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کرنے والوں پر برہم ہوگئیں۔ ثناء میر نے سوال کیا کہ کیا ہماری مردوں کی ٹیم ورلڈکپ نہیں ہاری، ان کے پرفارمنس اوپر نیچے نہیں ہوئیں ؟ آج تک خاتون کرکٹر نے مرد کرکٹر کے بارے میں کہا ہے […]