کیریئر کے آغاز میں مدد مانگی، عمران اشرف نے انکار کر دیا
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار عباس اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بڑے بھائی اور معروف اداکار عمران اشرف نے انہیں کیریئر کے آغاز میں کوئی خصوصی مدد فراہم نہیں کی، بلکہ اپنی محنت سے آگے بڑھنے کا مشورہ دیا۔ عباس اشرف گزشتہ 6 برس سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ […]