رونالڈو کی ’بسم اللّٰہ‘ پڑھنے کی ویڈیو توجہ کا مرکز بن گئی
میکسیکو(نیوز ڈیسک)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی پنالٹی کک لینے سے قبل ’بسم اللّٰہ‘ پڑھتے ویڈیو توجہ کا مرکز بن گئی۔ رونالڈو کو کھیل کی تاریخ کے سب سے بڑے اسٹارز میں شمار کیا جاتا ہے، وہ متعدد ریکارڈز اپنے نام کر چکے ہیں اور میدان میں ان کی مستقل مزاجی […]