بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ان دنوں خبروں کی زینت بن گئے تاہم اس بار اپنی اپنی شاندار بولنگ، جارحانہ انداز اور میدان میں پرجوش شخصیت کے باعث نہیں بلکہ ایک وائرل ویڈیو کے سبب جو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر گردش کر رہی ہے۔ حال ہی میں بھارتی سوشل […]