دورہ انگلینڈ: 15 سالہ سوریا ونشی پر بھارتی ٹیم کے ساتھ رہنے پر پابندی لگ گئی
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)15 سالہ سوریا ونشی کے دورہ انگلینڈ میں بھارتی ٹیم کیساتھ رہنے پر پابندی عائد کر دی گئی ، سوریا ونشی کو انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹی 20 سیریز کے دوران خصوصی قوانین کے تحت اپنی ٹیم سے الگ ڈریسنگ روم استعمال کرنا ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق 15 سالہ نوجوان بھارتی کھلاڑی کیلئے […]