گنج پن کے علاج میں اہم پیش رفت، نئی دوا سے بالوں کی دوبارہ نشوونما کے حوصلہ افزا نتائج
دنیا بھر میں گنج پن سے متاثر افراد کے لیے ایک نئی تحقیق امید کی کرن بن گئی ہے۔ گنج پن کا علاج تلاش کرنے والے افراد کے لیے سامنے آنے والی تحقیق میں ایک ایسی دوا کے حوصلہ افزا نتائج رپورٹ ہوئے ہیں جو بنیادی طور پر جوڑوں کی بعض بیماریوں کے علاج کے […]