گھی اور کوکنگ آئل پھر مہنگا، نئی قیمتوں نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں
ملک میں مہنگائی کا دباؤ بدستور برقرار ہے اور اب گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد گھریلو اخراجات میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ لاہور کی اوپن مارکیٹ میں مختلف گریڈ کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 5 […]