ویمنز ایشیا کپ کا آغاز آج تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ کے میچ سے ہوگا
دبئی(نیوز ڈیسک)ویمنز ایشیا کپ کا آغاز آج تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ کے میچ سے ہوگا۔ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں 8 ٹیمیں شریک ہیں جن میں پاکستان، بھارت، بنگلادیش، سری لنکا، تھائی لینڈ، انڈونیشیا، ہانگ کانگ اور میزبان ملک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) شامل ہیں۔ ویمنز ایشیا کپ کے تمام 15 […]