ہفتے کے دن کی چھٹی ہو گی یا نہیں؟ اہم خبر
کراچی (نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں اسکولوں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا کیا اس کا اطلاق نجی اسکولوں پر ہوگا یا نہیں؟ نجی چینل کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے چند روز قبل اسکولوں میں تدریسی اوقات کے نئے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔ محکمہ تعلیم کے […]