یمنیٰ زیدی بھی رونالڈو کی مداح،آخری میچ اسٹیڈیم میں دیکھا
میکسیکو(نیوز ڈیسک)معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی بھی سپراسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی مداح نکلیں اوران کاورلڈکپ کاآخری میچ سٹیڈیم جاکردیکھا۔ خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں امریکا میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں اورشوبز سے عارضی وقفہ لئے ہوئے ہیں،انہوں نے فیفا ورلڈکپ کے دوران پرتگال اوراسپین کے درمیان ہونے والا اہم میچ […]