لاہور میں میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند ہونے کا خدشہ
لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند ہونے کا خدشہ ہے۔ نجی آپریٹر کا کہنا ہے کہ ماس ٹرانزٹ اٹھارٹی نے عدالتی حکم کے مطابق 29 جولائی تک ایندھن کا انتظام نہیں کیا، میٹرو بسوں کو مزید چلانا ممکن نہیں۔ نجی آپریٹر کے مطابق اپنے مالی وسائل سے متعلق پہلے ہی آگاہ […]