11 جولائی بروز ہفتہ عام تعطیل کا اعلان
لاہور(نیوز ڈیسک)ضلعی انتظامیہ نے وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ڈپٹی کمشنر خالد جاوید کا کہنا ہے کہ بابادیوان حاجی شیر کا 3 روزہ عرس 9 جولائی سے شروع ہوگا،11 جولائی کو ضلع بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق تعلیمی بورڈز وجامعات کے زیرِانتظام ہونے والے امتحانات متاثر نہیں […]