ایران امریکا معاہدہ ، 4 روز کے دوران 2 کھرب ایرانی ریال کی خرید و فروخت
تہران(نیوز ڈیسک)ایران اور امریکا کے مابین امن معاہدے پر دستخط کے بعد کے 4 روز کے دوران میں ملک بھر میں 2 کھرب ایرانی ریال خرید و فروخت ہوئی۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے بتایا کہ ایران اور امریکا کے مابین معاہدے کے پہلے روز 40 ارب ایرانی ریال […]