200 یونٹ بجلی صارفین کے لیے اہم ہدایت، سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے فوری یہ کام کریں
فیصل آباد: 200 یونٹ بجلی صارفین کے لیے اہم اطلاع سامنے آئی ہے۔ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے پروٹیکٹڈ صارفین کو ہدایت کی ہے کہ حکومتی سبسڈی سے مسلسل فائدہ اٹھانے کے لیے اپنے بجلی کے بل پر موجود QR کوڈ کے ذریعے تصدیقی عمل جلد از جلد مکمل کریں، بصورت دیگر مستقبل […]