بالی وڈ نے عظیم ولن کھو دیا، پردیپ راوت کی وفات پرعامر خان افسردہ
ممبئی(جانوڈاٹ پی کے)بالی وڈ انڈسٹری کے دیگراداکاروں کے ساتھ معروف اداکار عامر خان نے بھی پردیپ راوت کے دنیا سے رخصت ہونے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عامر خان نے ایک بیان میں پردیپ کی بھارتی فلموں میں ادارکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پردیپ بالکل بے خوف ہو کر …