بھارتی کرکٹر ابھشیک پورل میڈیکل کی طالبہ کیساتھ زیادتی اور دیگر سنگین الزامات پر گرفتار
ممبئی(جانوڈاٹ پی کے)بھارتی کرکٹر اور انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی کرنے والے ابھشیک پورل کو ایک میڈیکل طالبہ کی شکایت پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ان کے خلاف مبینہ زیادتی، مجرمانہ دھمکیوں اور دیگر سنگین الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے ابھشیک پورل کی …