آزاد کشمیر انتخابات 2026 میں پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری
مظفرآباد: آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد مختلف حلقوں میں ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، جبکہ کئی پولنگ اسٹیشنز سے ابتدائی غیر سرکاری نتائج بھی موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کے مطابق میرپور […]