پیپلز پارٹی کا زبردست سرپرائز:زرداری محسن نقوی ڈیل فائنل!
خصوصی رپورٹ (جانو (ڈاٹ پی کے)لاہور کے خفیہ دورے کے بعد بڑا بریک تھرو! صدر زرداری اور محسن نقوی کی ملاقات میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر ڈیل پکی؟ بلاول بھٹو کی اچانک ‘مشروط ہری جھنڈی’ نے سیاسی صفوں میں زلزلہ برپا کر دیا! دوسری طرف کراچی میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قادر …