آئینی حصار ٹوٹ گیا؛ صدر زرداری کی چھٹی کا وقت آ گیا؟
خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)اسلام آباد کی سیاست میں بڑا غیر متوقع موڑ سامنے آ گیا ہے۔ ججوں کی تقرری کی اہم سمری اور نئے صوبوں کے معاملے پر مقتدرہ اور حکومت کی جانب سے صدر آصف علی زرداری کو یکسر نظر انداز کر کے تنہا (Isolate) کر دیا گیا ہے۔ سہیل وڑائچ کے …