عمران ہاشمی کی فلم’’آوارہ پن 2‘‘میں متنازع مناظر پر سنسر بورڈ کی قینچی چل گئی
ممبئی(جانوڈاٹ پی کے)بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کی آنے والی فلم ’آوارہ پن 2‘ کو بھارتی سینسر بورڈ نے نمائش کی اجازت تو دے دی ہے، تاہم اس سے قبل فلم میں کئی اہم تبدیلیاں اور مناظر حذف کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی۔ فلم کو یو/اے 16+ سرٹیفکیٹ دیا گیا ہے، جس کے …