موسیقی کے بعد اب فلمی دنیا، بلی ایلش کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیا
نیویارک(جانوڈاٹ پی کے)عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے موسیقی کی دنیا میں کامیابیوں کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ ان کی پہلی فلم ’’دی بیل جار‘‘ کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویر منظرعام پر آ گئی ہیں، جن میں وہ بالکل مختلف انداز میں دکھائی دے …