نیشنل چیمپئنز کپ کے تمام میچز میں شائقین کا داخلہ مفت
لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 11 سے 18 اگست تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے نیشنل چیمپئنز کپ کے تمام میچز کے لیے شائقین کا داخلہ مفت رکھنے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق ٹورنامنٹ کے تمام سات میچز ڈے نائٹ ہوں گے اور کھیل کا آغاز دوپہر 3 بجے ہوگا۔ …