2027 ون ڈے ورلڈکپ کوالیفائر کی تاریخوں کا اعلان، نیا فارمیٹ بھی سامنے آگیا
دبئی(جانوڈاٹ پی کے)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2027 ون ڈے ورلڈکپ کوالیفائر کے انعقاد کی تاریخوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 10 ٹیموں پر مشتمل کوالیفائر 22 فروری سے 23 مارچ 2027 تک کھیلا جائے گا تاہم ٹورنامنٹ کے میزبان ملک کا فیصلہ ابھی ہونا باقی ہے۔ آئی سی …