ورلڈکپ2027 کے فارمیٹ کی اچانک تبدیلی پر اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈزکے کرکٹ بورڈ آئی سی سی سے ناراض
دبئی(جانوڈاٹ پی کے)اسکاٹ لینڈ کرکٹ اورنیدرلینڈزکرکٹ بورڈ نے 2027 ون ڈے ورلڈکپ کے فارمیٹ میں ٹورنامنٹ سے 18 ماہ سے بھی کم عرصہ قبل تبدیلی پر آئی سی سی سے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ نئے فارمیٹ کے تحت کوالیفائی کرنے والی 12ویں، 13ویں اور 14ویں ٹیمیں ایک سپر سیریز میں مدمقابل ہوں گی …