کرسٹیانو رونالڈو نے 8 ارب روپے سے زائد مالیت کی سپر کار کلیکشن کی جھلک دکھا دی
پرتگال(جانوڈاٹ پی کے)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور النصر کلب کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر اپنی لگژری سپر کاروں کی نایاب جھلک شیئر کردی۔ رونالڈو نے اپنے گیراج میں موجود 20 سے زائد قیمتی گاڑیوں کے درمیان تصاویر بنوائیں اور پوسٹ کے ساتھ مختصر کیپشن ’مائی ٹوائز‘ تحریر کیا۔ تصاویر میں …