بچوں کے بگاڑ کا ذمہ دار یوٹیوبرز کو قرار دینا درست نہیں،ڈکی بھائی
لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے بچوں پر یوٹیوبرز کے منفی اثرات سے متعلق تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی تربیت اور آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھنا والدین کی ذمہ داری ہے۔ ڈکی بھائی کا کہنا تھا کہ یہ مؤقف بالکل بے بنیاد ہے کہ بچوں کے بگاڑ …