ہالی ووڈ اداکارہ الزبتھ اولسن 37 برس کی عمر میں پہلی بار ماں بن گئیں
نیویارک(جانوڈاٹ پی کے)ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ’دی اوینجرز‘ فلم سے مشہور ہونے والے اداکارہ الزبتھ اولسن 37 برس کی عمر میں پہلی بار ماں بن گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اور ان کے شوہر رابی آرنیٹ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، تاہم نومولود سے متعلق جنس، …