عمران ہاشمی نے آر ڈی برمن بائیوپک میں محمود کا کردارادا کرنے کی افواہوں کی تردید کردی
ممبئی(جانوڈاٹ پی کے)اداکار عمران ہاشمی نے ان افواہوں کی تردید کردی جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ وہ آر ڈی برمن کی آنے والی فلم میں کامیڈی کنگ محمود کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری ایک بیان میں عمران ہاشمی نے لکھا کہ صرف وضاحت کے …