الحمرا میں’’فرینڈز آف سیونٹینز‘‘ تھیٹر ڈرامہ پیش، پہلے ہی شو میں ہاؤس فل
لاہور(جانوڈاٹ پی کے)صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی زیر نگرانی پنجاب میں شائستہ، بامقصد اور فیملی تھیٹر کی بحالی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ اس حوالے سے الحمرا میں "فرینڈز آف سیونٹینز” تھیٹر ڈرامہ پیش کیا گیا، پہلے ہی شو میں ڈرامہ ہاؤس فل رہا اور عوام کی بھرپور دلچسپی دیکھنے میں آئی، جبکہ …