سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ
کراچی(جانوڈاٹ پی کے)سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ملک بھر میں سونا آج بھی مزید مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے …