بھارت:شوہر نے کھانا تیار نہ کرنے اور سوشل میڈیا ریلز بنانے پر بیوی کو قتل کرڈالا
بنگلور(جانوڈاٹ پی کے)بھارت میں ایک ظالم شوہر نے گھریلو جھگڑے کے دوران اپنی بیوی کا گلا دبا کر قتل کرڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 25 جولائی کو بھارتی شہر بنگلورو کے علاقے کمبالگوڈو میں پیش آیا جہاں 24 سالہ دھیرج کمار نے اپنی بیوی ریما کماری کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق دھیرج …