اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان نے لاہور میں 3 نئے اسکواش کورٹس کا افتتاح کردیا
لاہور(جانوڈاٹ پی کے)اسکواش کے لیجنڈ جہانگیر خان نے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ اسکواش کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نئے تعمیر ہونے والے تین اسکواش کورٹس کا افتتاح کیا۔ اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کی نشترپارک اسپورٹس کمپلیکس آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ لیجنڈ …