جین زی بھارت کی طاقت اورعظیم اثاثہ ہے،کنگنا رناوت
ممبئی(جانوڈاٹ پی کے)بالی وڈ اداکارہ اوررکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے بھارت کی جین زی کو ‘گٹر جنریشن’ کہنے پر یوٹرن لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے کچھ دن قبل نئی دہلی کے جنتر منتر پر ہونے والے طالب علموں کے احتجاج پر سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے خیالات کا اظہار …