کرینہ کپور کی بھنسالی کی نئی فلم میں واپسی؟ دھنوش کیساتھ جوڑی بننے کا امکان
ممبئی(جانوڈاٹ پی کے)کیا بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور اور سنجے لیلا بھنسالی کے درمیان 25 سال پرانا اختلاف ختم ہونیوالا ہے؟ اطلاعات کے مطابق کرینہ کپور خان سنجے لیلا بھنسالی کی نئی پروڈکشن میں ساؤتھ کے سپر اسٹار دھنوش کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے بات چیت کر رہی ہیں۔ اگر یہ …