آن لائن ہراسانی پر سوشل میڈیا انفلوئنسر نے لائیو اسٹریمنگ کے دوران خودکشی کرلی
ٹوکیو(جانوڈاٹ پی کے)مشہور کے پاپ گروپ کی 26 سالہ جاپانی مداح اور سوشل میڈیا انفلوئنسر مینا چن نے آن لائن ہراسانی کےبعد لائیو اسٹریمنگ کے دوران خودکشی کرلی۔ میناچن کی موت نے کے پاپ فین کلچر اور آن لائن ہراسانی کے حوالے سے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ جنوبی کوریا میں مقیم مینا چن ٹک …