لندن اتھارٹیز کا 100 سال پرانی قبروں کے دوبارہ استعمال کا مشورہ
لندن(جانوڈاٹ پی کے)مئیر لندن کے آفس سٹی ہال کی جانب سے کیے گئے ایک جائزے میں انکشاف ہوا ہے کہ لندن کی متعدد کونسلوں کے پاس مُردوں کی تدفین کے لیے جگہ تیزی سے کم ہوتی جا رہی ہے۔ جائزے کے مطابق 3 کونسلوں کیمڈن، ہیکنی اور ٹاور ہیملٹس کے پاس پہلے ہی تدفین کے لیے …