پاکستانی اسپنر نعمان علی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکاشائر کا حصہ بن گئے
لندن(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان کے تجربہ کاراسپنرنعمان علی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکاشائر کی نمائندگی کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلش کاؤنٹی کلب لنکاشائر نے نعمان علی کو کاؤنٹی چیمپئن شپ کے رواں سیزن کے آخری چھ میچز کے لیے اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ 39 سالہ نعمان علی 2021 میں ٹیسٹ ڈیبیو کے …