ایشین ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان نے جاپان کو 34-58 سے شکست دیدی
ہانگ کانگ(جانوڈاٹ پی کے)ایشین ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 (پلیٹ ڈویژن) میں پاکستان نے شاندار آغاز کردیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ہانگ کانگ میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ کے پہلے گروپ میچ میں پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم نے جاپان کے خلاف 34-58 سے کامیابی حاصل کی۔ گرین شرٹس نے میچ کے دوران …