ایران اسرائیل کا حامی بن گیا؟بھارتی میڈیا پر صفِ ماتم!
خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے درمیان "مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے” نے عالمی سطح پر بڑا سیاسی زلزلہ برپا کر دیا ہے۔ اس تاریخی عسکری اتحاد کے بعد انڈین میڈیا پر شدید حواس باختگی اور صفِ ماتم بچھی ہوئی ہے، جبکہ حیران کن طور پر ایران اور اسرائیل دونوں ہی …