تائیکوانڈو چیمپئن شپ: کراچی کے نوجوان کھلاڑی نے 3 میڈلز جیت لیے
کولالمپور(جانوڈاٹ پی کے)کراچی کے نوجوان کھلاڑی نےملائشیا میں ہونے والے تائیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے تین میڈلز جیت لیے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سید عبداللہ عتیب نے ملائیشیا میں منعقد ہونے والی 18 ویں سی کے کلاسک نیشنل اینڈ انوی ٹیشنل چیمپئن شپ 2026 میں برانز میڈل جیت لیا۔ سید …