پاکستان کی قومی شوٹنگ ٹیم نے برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے
لندن(جانوڈاٹ پی کے)لیفٹیننٹ جنرل احسن گلریز کی قیادت میں پاکستان کی قومی شوٹنگ ٹیم نے ایف کلاس برٹش اوپن 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 تمغے حاصل کر لیے، جن میں 7 طلائی تمغے شامل ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ اس باوقار بین الاقوامی مقابلے میں پاکستان نے دیگر ممالک کے …