نیشنل چیمپئنز کپ: پی سی بی نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا
لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان میں 11 سے 19 اگست تک ہونے والے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹرز علی نقوی اور کامران چوہدری پورے ٹورنامنٹ میں میچ کنٹرول ٹیموں کی نگرانی کریں گے۔ دونوں آئی سی سی کے میچ ریفریز کے پینل میں بھی …